مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی صباح کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو اور امریکہ کے وزير خارجہ ریکس ٹیلرسن نے ٹیلیفون پر گفتگو میں باہمی دلخچسپی کے امور اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق ترکی کے وزير خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کی خواہش کا اظہار کیا تھا اس سے قبل ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا تھا کہ امریکی وزیر خارجہ رواں ماہ ترکی کا دورہ کریں گے۔
آپ کا تبصرہ