مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نامزد بھارتی آرمی چیف بپن راوت کا کہنا ہے کہ فوج سرحدوں پر امن اور سکون کا قیام چاہتی ہے۔ بطور آرمی چیف نامزدگی سے قبل بھارتی ٹی وی سے بات چیت میں بپن روات کا کہنا تھا کہ میڈیا کو ساتھ لے کر چلنا چاہئےاور ان کی معلومات تک رسائی کو بہتر بنانا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاک چین سرحد پر کچھ تنازعات ہیں لیکن ان کو حل کرنا فوج کے دائرہ کار میں نہیں، تاہم سرحد پر چینی فوج رویہ زیادہ جارحانہ ہے یہ محض ایک خیال ہے۔
نامزد بھارتی آرمی چیف بپن راوت کا کہنا ہے کہ فوج سرحدوں پر امن اور سکون کا قیام چاہتی ہے۔
News ID 1869112
آپ کا تبصرہ