20 جولائی، 2016، 12:07 AM

سعودی عرب میں پاکستانی شہری کا سر قلم

سعودی عرب میں پاکستانی شہری کا سر قلم

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کرنے کے جرم میں پاکستانی شہری کا سر قلم کردیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کرنے کے جرم میں پاکستانی شہری کا سر قلم کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق سعودی شہر دمام میں منشیات اسمگلنگ کرنے کے جرم میں پاکستانی کا سر قلم کردیا گیا، سعودی وزرات داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ محمد مختار کا تعلق پاکستان سے ہے جس کو سعودی عرب میں منشیات اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا اور الزام ثابت ہونے پر سزائے موت سنائی گئی۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی امریکہ نواز جرائم میں ملوث  سعودی شہزادوں کے علاوہ سب کو سزا دیتی ہے ۔

News ID 1865612

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha