18 جولائی، 2016، 3:40 PM

ہندوستان میں موسلا دھار بارشوں اور مختلف حادثات میں 21 افراد ہلاک

ہندوستان میں موسلا دھار بارشوں اور مختلف حادثات میں 21 افراد ہلاک

ہندوستان کی شمالی ریاستوں میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچائی ہوئی ہےمختلف حادثات میں 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کی شمالی ریاستوں میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچائی ہوئی ہےمختلف حادثات میں 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہندوستانی شہرمتھرا  میں پانی کا تیز بہاؤ میں ایک موٹر سائیکل کو بہا کر لے گیا۔ ہندوستانی شہر متھرامیں  بارشوں کے باعث سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ ریاست اتراکھنڈ ،اتر پردیش ،آسام اور راجستھان میں تیز بارشوں سے 21 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، دریاؤں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی ہے۔

News ID 1865587

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha