محترمہ مہدیہ الہی قمشہ ای کا انتقال ہوگیا

مرحوم آیت اللہ الہی قمشہ ای کی بیٹی اور مترجم قرآن مجید محترمہ مہدیہ الہی قمشہ ای کا 79 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق مرحوم آیت اللہ الہی قمشہ ای کی بیٹی اور مترجم قرآن مجید محترمہ مہدیہ الہی قمشہ ای کا 79 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ مرحومہ مہدیہ قمشہ ای کی بیٹی نے مہر نیوز کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری والدہ کچھ عرصہ سے بیمار تھی اور آج ان کا اسپتال میں انتقال ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مرحومہ مہدیہ قمشہ ای کی تشییع جنازہ اور نماز جنازہ پیر کی دن ادا کی جائے گی۔

News Code 1865374

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 12 =