28 جون، 2016، 1:33 AM

کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 16 اہلکار ہلاک

کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 16 اہلکار ہلاک

کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 16اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 16اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق کولمبیاکے شمال مغربی علاقے پینسلو نیا میں فوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 16اہلکار جاں بحق ہو ئے ۔کولمبیا کے فوجی حکام نے بتا یا ہے کہ مغربی صوبے میں فوجی آپریشن کے بعد ہیلی کاپٹر واپس وسطی کولمبیا جا رہا تھا کہ اچانک راستے میں حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 16 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

News ID 1865066

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha