3 جون، 2016، 1:10 PM

امریکی پروفیسر کا قاتل ہندوستانی طالب علم نکلا

امریکی پروفیسر کا قاتل ہندوستانی طالب علم نکلا

کیلفورنیا یونیورسٹی کے پروفیسر ولیم کلگ کو قتل کرنے والے ملزم کا تعلق ہندوستان سے ہے جس نے کمپیوٹر پاس ورڈ چرانے کے الزام میں فائرنگ کر کے پروفیسر کو قتل کردیا تھا ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کیلفورنیا یونیورسٹی کے پروفیسر ولیم کلگ کو قتل کرنے والے ملزم کا تعلق  ہندوستان سے ہے جس نے کمپیوٹر پاس ورڈ چرانے کے الزام میں فائرنگ کر کے پروفیسر کو قتل کردیا تھا ۔ لاس ایجنلس پولیس کے مطاقب ہندوستانی طالب علم کا نام مانک سرکار ہے جس نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ اس نے منی سوٹا کے علاقے میں ایک خاتون کو بھی قتل کیا تھا جبکہ مانک سرکار کے قبضے سے ہٹ لسٹ بھی برآمد ہوئی ہے جس کے مطابق ملزم ایک اور پروفیسر کو بھی قتل کرنا چاہتا تھا ۔
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ مانک سرکار کا تعلق بھارتی ریاست مغربی بنگال سے ہے جس کیلفورنیا یونیورسٹی میں فائرنگ کر کے پروفیسر کو قتل کیا تھا تاہم اس کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا تھا اورا س سے تفتیش جاری تھی جس میں اس نے اعتراف جر م کیا ۔

News ID 1864469

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha