محمود عباس کی مصری صدر سے ملاقات

قاہرہ ميں فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررسان ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قاہرہ  ميں فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1864349

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 9 =