افغان فضائیہ کے حملے میں 34 دہشت گرد ہلاک

افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں افغان فضائیہ نےکارروائی کرتے ہوئے 34 وہابی دہشت گردوں کوہلاک کر دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں افغان فضائیہ نےکارروائی کرتے ہوئے 34 وہابی دہشت گردوں کوہلاک کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کارروائی کے وقت دہشت گردوں کا اجلاس جاری تھا فضائی کارروائی کے دوران اجلاس میں موجود تمام دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ افغانستان کے ضلعی گورنر نے فضائی کارروائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 34دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے جن میں زیادہ تعداد غیر ملکی دہشت گردوں کی ہے۔

News Code 1863316

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =