13 مارچ، 2016، 10:00 AM

ترکی کے ہوائی حملوں میں 67 سنی کرد باغی ہلاک

ترکی کے ہوائی حملوں میں 67 سنی کرد باغی ہلاک

ترکی کی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترکی کی فضائیہ نے صوبہ قندیل، اواسین ہفتانین ،بسیان اور عراق کے شمال میں ہوائی حملوں میں 67 سنی کردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترکی کی فضائیہ نے صوبہ قندیل، اواسین ہفتانین ،بسیان اور عراق کے شمال میں ہوائی حملوں میں 67 سنی کردوں کو ہلاک کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ترکی کے جنگی جہازوں نے پ ک ک کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے انھیں کافی جانی اور مالی نقصان پنہچایا ہے۔ ترکی کے جنگی جہازوں نے ترکی اور رعاق کی سرحد کے قریبی کردوں کی ایک گاڑی کو بھی نشانہ بنایا جس میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1862503

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha