12 مارچ، 2016، 1:23 PM

عراقی جنگی طیاروں کی بمباری میں 10 وہابی دہشت گرد ہلاک

عراقی جنگی طیاروں کی بمباری میں 10 وہابی دہشت گرد ہلاک

عراقی فورسز نے کرکوک میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائی میں 10 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے کرکوک میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائی میں 10 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نے کرکوک کے تازہ علاقہ میں زہریلی گیس سے حطلہ کیا جس کے بعد عراقی فضائیہ نے کارروائی کرتے ہوئے وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 10 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

News ID 1862476

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha