کرکوک میں 10 وہابی دہشت گرد ہلاک

عراقی فورسز نے کرکوک کے علاقہ الرشاد میں 10 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے کرکوک کے علاقہ الرشاد میں 10 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فوج نے صوبہ کرکوک کے علاقہ الرشاد میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی جس کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عراقی فورسز نے اس کارروائی میں دہشت گردوں کی کئی گاڑيوں اور ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا ہے۔

News Code 1863576

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 12 =