29 فروری، 2016، 11:42 AM

ترکی کے وزیر اعظم کا دہشت گردوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

ترکی کے وزیر اعظم کا دہشت گردوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

ترکی کے وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو نے شام کے صدر بشار اسد کے مخالف دہشت گردوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹو ڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو نے شام کے صدر بشار اسد کے مخالف دہشت گردوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

داؤد اوغلو نے کہا کہ حلب پر اب بھی دہشت گردوں کا قبضہ ہے اور جب تک روس بشار اسد کی حمایت جاری رکھےگا تب تک ترکی بھی شام میں سرگرم دہشت گردوں کی حمایت جاری رکھےگا۔

News ID 1862178

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha