مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے علاقے ڈمہ میں امریکی ڈرون طیارے کے حملے میں 12شدت پسند ہلا ک ہوگئے ہیں جن میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے تین اہم کمانڈر بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے ڈمہ کے علاقے میں شدت پسندوں کے ٹھکانے پر دو میزائل داغے جس کے باعث 12شدت پسند ہلاک جبکہ 20سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں کالعدم تنظیم کے 3 کمانڈر شامل ہیں۔
افغانستان کے علاقے ڈمہ میں امریکی ڈرون طیارے کے حملے میں 12شدت پسند ہلا ک ہوگئے ہیں جن میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے تین اہم کمانڈر بھی شامل ہیں۔
News ID 1859858
آپ کا تبصرہ