9 اگست، 2015، 12:25 AM

سعودی فوجی مسجد پر حملے میں ملوث فرد کی شناخت

سعودی فوجی مسجد پر حملے میں ملوث فرد کی شناخت

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ابہا میں واقع سعودی عرب کی فوجی مسجد پر حملہ سعودی عرب کے شہری یوسف سلیمان عبداللہ السلیمان نے کیا تھا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی واس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ابہا میں واقع سعودی عرب کی فوجی مسجد پر حملہ سعودی عرب کے شہری یوسف سلیمان عبداللہ السلیمان نے کیا تھا۔

سعودی وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق اسپیشل فورس کی مسجد پر خودکش حملہ آور سعودی شہری تھاجو داعش سے وابستہ تھا ۔ اس حملے کی ذمہ داری بھی داعش دہشت گرد تنظیم نے قبول کی تھی جس میں 17 سعودی فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔

News ID 1857234

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha