مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے شہر حلب میں وہابی دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں 5 شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق النصرہ دہشت گردوں نے حلب کے اطراف میں راکٹوں سے حملہ کیا جس میں 5 عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں جن میں عورتیں اور بجے بھی شامل ہیں۔
![حلب میں دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں 5 شہری ہلاک حلب میں دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں 5 شہری ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2015/08/02/3/1782217.jpg?ts=1486462047399)
شام کے شہر حلب میں وہابی دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں 5 شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1857130
آپ کا تبصرہ