حلب میں خونخوار وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 60 بےگناہ شہری جاں بحق

شام کے شہر حلب میں خونخوار وہابی دہشت گردوں نے شہری آبادی پر راکٹوں سے حملے کرکے 60 عام شہریوں کو ہلاک جبکہ 300 سے زائد کو زخمی کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شامی ٹی وی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے شہر حلب میں خونخوار وہابی دہشت گردوں نے شہری آبادی پر راکٹوں سے حملے کرکے 60 شہریوں کو ہلاک جبکہ 300 سے زائد کو زخمی کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گردوں نے شامی حکومت کے کنٹرول والے حصہ میں متعدد راکٹ فائر کرکے 60 عام شہریوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ دہشت گردوں کے مجرمانہ حملوں میں 300 عام شہری زخمی ہوگئے ہیں ذرائع کے مطابق وہابی تکفیری دہشت گرد اپنی شکست کا بدلہ عام شہریوں سے لے رہے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گردوں حلب کے قصر البلد کے علاقہ میں 10 راکٹ فائر کرکے بےگناہ عام شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔  وہابی دہشت گرد یزيد و معاویہ و ہندہ جگرخوارہ اور ابو سفیان کی نسل سے ہیں جو ان کے راستے پر گامزن ہیں اور جنھیں اس دور کے ابو جہل و ابولہب و ابوسفیان  آل سعود کی  ہر لحاظ سے مدد حاصل ہے۔

News Code 1865364

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha