مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن میں سلفی وہابی شیاطین کے 2 کار بم دھماکوں کے نتیجے میں 15 طالب علموں سمیت 25 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئےہیں۔
اطلاعات کے مطابق یمن کے شہر رادا میں سلفی وہابی شیاطین کے 2 کار بم دھماکوں کے نتیجے میں 15 طالب علموں سمیت 25 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق پہلا بم دھماکہ سکیورٹی چیک پوائنٹ کے قریب اس وقت ہوا جب وہاں سے اسکول بس گزررہی تھی جس کے نتیجے میں 15 طالب علم جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ دوسرا دھماکہ سرکاری عہدیدار کے گھر کے قریب ہواجس میں 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔بم دھماکوں کی ذمہ داری القاعدہ کے سلفی وہابی شیاطین نے قبول کرلی ہے۔
آپ کا تبصرہ