مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ علی اکبر صالحی نے ٹیلیفون پر مصر کے وزیر خارجہ کامل عمرو اور ترکی کے وزیر خارجہ داؤد اوغلو سے علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے مصر اور ترکی کے وزراء خارجہ کے ساتھ شام کے حالات کے بارے میں بھی گفتگو کی۔
علی اکبر صالحی
ایرانی وزیر خارجہ کی مصر اور ترکی کے وزراء خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو
مہرنیوز- 15 فروری 2013ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ علی اکبر صالحی نے ٹیلیفون پر مصر کے وزیر خارجہ کامل عمرو اور ترکی کے وزیر خارجہ سے علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
News ID 1817204
آپ کا تبصرہ