12 دسمبر، 2012، 4:30 PM

امریکی وزیر دفاع افغانستان پہنچ گئے ہیں

امریکی وزیر دفاع افغانستان پہنچ گئے ہیں

مہر نیوز/ 12 دسمبر/ 2012ء: مغربی ذرائع کے مطابق امریکی وزير دفاع افغانستان کے صدر اور افغانستان میں امریکی فوجی کمانڈروں کے ساتھ ملاقات کے لئے کابل پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزير دفاع لیون پنیٹاافغانستان کے صدرحامد کرزائی اور افغانستان میں امریکی فوجی کمانڈروں کے ساتھ ملاقات کے لئے کابل پہنچ گئے ہیں۔افغانستان میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت میں اضافہ ہوگیا ہے اور افغانستان سے انخلا پر امریکہ پر دباؤ بڑھ گیا ہے ادھر وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی فوجی 2014 کے بعد بھی افغانستان میں رہےگی جبکہ امریکی سینیٹ کے اکثر ارکان افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا میں سرعت کے خواہاں ہیں۔

News ID 1764846

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha