11 ستمبر، 2011، 7:53 AM

امریکہ

امریکہ میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ میں2افراد ہلاک

امریکہ میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ میں2افراد ہلاک

مہر نیوز- 11ستمبر 2011ء:امریکہ میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئےہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئےہیں۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہرپالمیٹو میں دو مسلح افراد نے نائٹ کلب کے باہر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے،فائرنگ کی زدمیں آکر 22 افراد زخمی بھی ہوئے،زخمیوں کو طبی امداد کے لئےاسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

News ID 1404271

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha