8 دسمبر، 2009، 7:05 PM

متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نےایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نےایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے آج تہران میں ایرانی وزیر خارجہ سے دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے آج تہران میں ایرانی وزیر خارجہ منوچہر متکی سے دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ آج ایک روزہ دورے پر تہران پہنچے ۔ امارات کے وزیر خارجہ ایران اور امارات کے مشترکہ کمیشن اور تجارکے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے دونوں ممالک نے باہمی امور کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے اور باہمی مسائل کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کی ہے۔

 

News ID 996755

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha