مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قم میں سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ مرحوم حجۃ الاسلام ایرانی کے پیکرکو قم میں سپرد خاک کردیاگیا ہےمرحوم کی تشییع جنازہ میں ملک اور صوبہ کی اہم شخصیات کے علاوہ عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی حجۃ الاسلام ایرانی کا بیماری کی وجہ سے سنیچر کے دن انتقال ہوگياتھا مسجد امام حسن عسکری (ع) سے حضرت معصومہ (س) کے حرم تک ان کے جنازے کو تشییع کیا گيا آیت اللہ خرازی نے مرحوم کے پیکر پر نماز جنازہ ادا کی اور نماز کے بعد مرحوم کو گلزار شیخان میں سپردخاک کردیا گيا ۔
آپ کا تبصرہ