25 جولائی، 2008، 2:36 PM

احمدی نژاد

صدر احمدی نژاد نے مشہد مقدس میں نماز جمعہ میں شرکت کی

صدر احمدی نژاد نے مشہد مقدس میں نماز جمعہ میں شرکت کی

صدر احمدی نژاد نے مشہد مقدس میں حرم مام رضا (ع) کے جامع رضوی صحن میں عوام کے ہمراہ نماز جمعہ میں شرکت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کےصدرڈاکٹر محموداحمدی نژاد نے مشہد مقدس میں حرم مام رضا (ع) کے جامع رضوی صحن میں عوام کے ہمراہ نماز جمعہ میں شرکت کی۔ صدر کل ایک تقریب سے خطاب کریں گے۔

 

News ID 721760

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha