10 فروری، 2008، 7:58 PM

صدر احمدی نژاد

غیر ملکی سفراء نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ پر صدر احمدی نژاد کو مبارک باد پیش کی ہے۔

غیر ملکی سفراء نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ پر صدر احمدی نژاد کو مبارک باد پیش کی ہے۔

تہران میں مقیم غیر ملکی سفراء نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر صدر احمدی کو الگ الگ مبارک باد پیش کی ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران میں مقیم غیر ملکی سفراء نے انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر ایران صدر احمدی کو الگ الگ مبارک باد پیش کی ہے۔غیر ملکی سفر نے ایرانی صدر کے پاس پہنچ کر انھیں ایران کے قومی دن اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی ۔

 

News ID 636664

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha