29 اپریل، 2007، 9:41 PM

ہندوستان

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز نے 9 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیاہے

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز نے 9 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیاہے

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کی کارروائیوں میں نوعلیحدگی پسند کشمیری ہلاک ہوگئے ہیں

مہرخبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کی کارروائیوں میں نو کشمیری ہلاک ہوگئے ہیں

 ۔سری نگر میں ہندوستانی فوج کے ترجمان کے مطابق ضلع کپواڑا میں جھڑپوں کے دوران چار علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ۔ ترجمان کے مطابق جھڑپوں کا آغاز اس وقت ہوا جب فوج نے شدت پسندوں کے ٹھکانے کا محاصرہ کرکے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا۔کشمیر پولیس کے مطابق مزید چار علیحدگی پسند دو مختلف واقعات میں ضلع ڈوڈا اور راجوری میں مارے گئے ہیں

 

News ID 478144

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha