24 نومبر، 2006، 1:31 PM

ہندوستان

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تین علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تین علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی دستوں نے تین علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے

مہرخبررساں ایجنسی نے ہندوستان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی دستوں نے تین علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے سرینگر پولیس کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ضلع ڈوڈہ کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران تین علیحدگی پسند سکیورٹی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں ہلاک ہوگئے ہیں پولیس کے مطابق علیحدگی پسندوں کے قبضے سے دو اے کے رائفلز ، چار میگزین اور دستی بم برآمد ہوئے ہیں

News ID 411337

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha