مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی جنگی طیاروں نے شمالی یمن کے صوبہ تعز کے ضلع المخا کو 8 مرتبہ بمباری کا نشانہ بنایا۔
رپورٹ کے مطابق، علاقے کی فضاؤں میں جنگی طیاروں کی پروازیں تاحال جاری ہیں۔
یمنی حکومت کے مطابق سعودی عرب کے حملوں میں عوامی املاک کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں یمنی عوام شہید اور زخمی ہوئے ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
آپ کا تبصرہ