مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی اسٹیٹ کیلیفورنیا کے گورنر نے کانگریس کے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن ووٹروں کو ٹرمپ کی جانب سے 5 ہزار ڈالر دینے کے وعدے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں رہنے والے اب تک کے سب سے کرپٹ ترین شخص ہیں۔
واضح رہے رواں سال ٹرمپ کی جنگ طلبی کی وجہ سے مقبولیت میں کمی آئی ہے اور وہ اب وسط مدتی انتخابات میں جیتنے کے لیے لوگوں کو پیسوں سے خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
آپ کا تبصرہ