16 جون، 2025، 11:41 AM

غاصب صہیونی رکنِ پارلیمنٹ کا گھر ایرانی میزائل کا نشانہ بن گیا

غاصب صہیونی رکنِ پارلیمنٹ کا گھر ایرانی میزائل کا نشانہ بن گیا

صہیونی ٹی وی نے اطلاع دی ہے کہ گزشتہ رات ایران کے میزائل حملے میں صہیونی پارلیمنٹ (کنیست) کے ایک رکن کے گھر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، صہیونی ٹی وی نے اطلاع دی ہے کہ گزشتہ رات ایران کے میزائل حملے میں صہیونی پارلیمنٹ (کنیست) کے ایک رکن کے گھر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، مذکورہ صہیونی رکنِ پارلیمنٹ حملے سے بچنے کے لیے اپنے گھر سے فرار ہو کر پناہ گاہ میں چلا گیا تھا۔

گزشتہ رات ایران کی جانب سے مقبوضہ علاقوں، خاص طور پر حیفہ اور تل ابیب پر کیے گئے شدید میزائل حملوں میں کم از کم 10 صہیونی ہلاک اور 120 زخمی ہوئے ہیں۔

News ID 1933559

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha