ایرانی میزائل
-
نتن یاہو کا دفتر چار ماہ کے لیے بند، ایرانی میزائل حملے میں شدید متاثر، مرمت کا آغاز
ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی میزائل حملوں میں صہیونی وزیراعظم کے دفتر کو شدید نقصان کے بعد 4 مہینے کے لئے بند کردیا گیا ہے۔
-
غاصب صہیونی رکنِ پارلیمنٹ کا گھر ایرانی میزائل کا نشانہ بن گیا
صہیونی ٹی وی نے اطلاع دی ہے کہ گزشتہ رات ایران کے میزائل حملے میں صہیونی پارلیمنٹ (کنیست) کے ایک رکن کے گھر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ، تلآویو میں امریکی سفارت خانہ کو بھی نقصان پہنچا
امریکی سفیر نے مقبوضہ علاقوں میں ایران کے میزائل حملوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کا سفارت خانہ تلآویو میں بند رہے گا۔
-
ایرانی میزائلوں کی کامیاب انٹری، صہیونی دفاعی نظام کے میزائل آپس میں ٹکرا کر تباہ
مقبوضہ حیفا کی فضاؤں صہیونی دفاعی نظام کے میزائل خود ہی ایک دوسرے سے ٹکرا کر تباہ ہو گئے۔ ایرانی میزائل دفاعی حصار کو توڑتے ہوئے کامیابی سے حیفا کے آسمان میں داخل ہو گئے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران کا قاسم بصیر میزائل: جدید ٹیکنالوجی سے لیس ایک ناقابل تسخیر ہتھیار
ٹھوس ایندھن سے چلنے والا قاسم بصیر میزائل 1,200 کلومیٹر رینج، ہائپر سونک رفتار، آپٹیکل گائیڈنس کی صلاحیت رکھتا ہے اور دشمن کے دفاعی نظام کو تباہ کرسکتا ہے۔
-
امریکہ کی حماقت کی صورت میں جوابی کاروائی کے لئے پوری طرح تیار ہیں، یمن
صیہونی حکومت کے جرائم پر ایران کے ردعمل کا خیر مقدم کرتے ہوئے یمنی حکام نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی جانب سے کسی بھی حماقت کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں۔
-
ایرانی میزائلوں سے امریکہ اور اسرائیل کو سنگین خطرات لاحق ہیں، صہیونی ذرائع ابلاغ
صہیونی ذرائع ابلاغ نے ایران کے جدید میزائل سسٹم کی صلاحیت کو دیکھتے ہوئے حال ہی میں رونمائی ہونے والے میزائلوں کو امریکہ اور اسرائیل کے خطرہ قرار دیا ہے۔