22 مئی، 2025، 6:49 PM

سندھ کے اسکولز میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان

سندھ کے اسکولز میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان

پاکستانی صوبہ سندھ بھر کے اسکولز میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ محکمۂ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسمِ گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

محکمۂ اسکول ایجوکیشن سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر کے اسکولوں میں یکم جون سے 31 جولائی تک موسمِ گرما کی تعطیلات رہیں گی۔

News ID 1932871

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha