اسکول
-
نائیجیریا میں اغوا کاروں نے27 طالبات سمیت 42 مغوی افراد کو رہا کردیا
نائیجیریا میں اغوا کاروں نے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مذاکرات کے بعد 27 طالبات سمیت 42 مغوی افراد کو رہا کردیا ہے۔
-
پاکستان بھر میں یکم مارچ سے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان
پاکستان کے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں یکم مارچ سے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان میں تعلیمی ادارے کھل گئے
پاکستان بھر میں تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیوں میں آج سے کورونا ایس او پیز کے تحت تدریسی عمل دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔
-
پاکستانی حکومت کا یکم فروری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ
پاکستان میں یکم فروری سے دوسرے مرحلے میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ کیا گيا ہے۔
-
ہمدان میں پرائمری اسکول کھول دیئے گئے
ایران کے صوبہ ہمدان میں پرائمری اسکول کھول دیئے گئے ہیں البتہ اسکولوں میں حاضری اختیاری ہوگی۔
-
پاکستان بھر میں نویں جماعت سے 12 ویں جماعت تک مدارس میں تعلیمی سلسلہ جاری ہوگیا
پاکستان بھر میں نویں جماعت سے لیکر 12 ویں جماعت تک کے طلبا و طالبات کے لیے تعلیمی سلسلے کا آغاز ہوگیا ہے ۔
-
پاکستانی حکومت کا 18 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ
پاکستان کے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں 18 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا گيا ہے۔
-
پاکستان میں 25 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کی تجویز پرفیصلہ پیرکوہوگا
پاکستان بھرمیں تعلیمی ادارے مرحلہ وار 25 جنوری سے کھولنے کی تجویز پرفیصلہ پیرکوہوگا۔
-
نائیجریا میں اسکول پر حملے کے بعد 400 سے زائد طالب علم لاپتہ
نائیجریا میں اسکول پر حملے کے بعد 400 سے زائد طالب علم لاپتہ ہوگئے ہیں جن کے اغوا ہونے کا خدشہ ہے۔
-
پاکستانی حکومت کا ایک ماہ تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان
پاکستان کے وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے کورونا وائرس کی دوسری لہر میں خطرناک اضافے کے بعد 26نومبر سے 24 دسمبر تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
کیمرون میں اسکول پر مسلح افراد کے حملے میں 8 بچے ہلاک
وسطی افریقی ملک کیمرون کے ایک اسکول پر مسلح اور چاقو بردار حملہ آوروں نے بچوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 8 طلبا ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کیمرون کے اسکول میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 طلباء ہلاک
افریقی ملک کیمرون کے اسکول میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 طلباء ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کیسز کے باعث 22 تعلیمی ادارے بند
پاکستان بھر میں اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر (ایس او پیز) کی خلاف ورزی اور بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث 22 تعلیمی ادارے بند کردیے گئے ہیں ۔
-
پاکستان میں 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے پر اتفاق
پاکستان کے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت صوبائی وزراء تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء تمام کلاسوں کی سرگرمیاں مرحلہ وار شروع کرنے پر متفق ہوگئے ہیں۔
-
برطانیہ میں اسکول کھولنے کا فیصلہ کورونا میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے
برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وزیراعظم بورس جانسن کی طرف سے اسکول کھولنے کا فیصلہ کورونا وائرس میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔
-
برطانوی حکومت کا یکم ستمبر سے اسکول کھولنے کا اعلان
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے یکم ستمبر سے اسکول کھولنے کا ارادہ ظاہرکردیا ہے۔
-
پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد
پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد کردی۔
-
چار ماہ کی تعطیل کے بعد مہد کودک کھول دیئے گئے
ایران میں کورونا وائرس کے باعث چار ماہ کی تعطیل کے بعد چھوٹے بچوں کے اسکولوں کو کھول دیا گیا ہے۔
-
چین میں پرائمری اسکول میں چاقو حملے میں 40 افراد زخمی
چین میں پرائمری اسکول میں چاقو حملے میں 37 طلباء سمیت 40 افراد زخمی ہوگئے، تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائي جاتی ہے۔
-
اسلام آباد میں ماسک پہننا اور منہ ڈھانپنا لازمی قرار دے دیا گیا
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں تمام عوامی جگہوں پر ماسک پہننا اور منہ ڈھانپنا لازمی قرار دے دیا گیا۔
-
پاکستان میں تعلیمی اداروں کو اگست تک بند رکھنے کی سفارش
پاکستان میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے 15جولائی تک کورونا وباء عروج پر ہونے کے خدشہ کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو اگست تک بند رکھنے کی سفارش کی ہے۔
-
صدر ٹرمپ نے کورونا وائرس کے باوجود تمام اسکول کھولنے کا حکم دے دیا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کورونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر فاؤچی کی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے ملک بھر میں فوری طور پر تمام اسکول کھولنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
چين نے ووہان میں ہائی اسکولوں کو کھول دیا
چین میں کورونا وائرس ووہان شہر سے شروع ہوا چینی شہر ووہان میں تقریباً چار ماہ کی بندش کے بعد آج سے ہائی اسکولز بھی کھول دیئے گئے ہیں۔
-
ایران میں آن لائن تدریس کا سلسلہ جاری
اوشان شہر میں پرائمر اسکول کی تیسری جماعت کی معلمہ محترمہ زمان فشمی ایران کے دیگر اساتذہ کی طرح آن لائن تدریس میں مشغول ہیں۔
-
برطانیہ کے اسکولز اور کالجز کے طلباء کو بغیر امتحان لیے نمبر دیئے جائیں گے
کورونا وائرس کے باعث برطانیہ کے تمام اسکولز اور کالجز کے طلباء کو اس سال بغیر امتحان لیے نمبر دیئے جائیں گے۔
-
کورونا وائرس سے دنیا کے 102 ممالک میں اسکول بند
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے مطابق کورونا وائرس سے دنیا کے 102 ممالک میں اسکول بند ہوگئے ہیں جبکہ مزید 11 ممالک میں اسکول جزوی طور پر بند کیے گئے ہیں۔
-
پاکستان میں یکم جون تک تمام امتحانات ملتوی
پاکستان کے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں یکم جون تک تمام امتحانات ملتوی اور یونیورسٹی کے داخلوں میں بھی ایک ماہ کی تاخیر کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستانی حکومت کا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر کے تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی نے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر کے تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے باعث تمام اسکول بند
متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے باعث تمام اسکولوں کو ایک ماہ کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
جاپان میں کورونا وائرس کے باعث ایک ماہ کے لیے تعلیمی ادارے بند
جاپان میں کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والے حالات کی بنا پر ایک ماہ کے لیے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔