مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے اولیانوسک ریجن میں ایک مسلح شخص نے بچوں کے اسکول) میں فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہلاک ہونے والوں میں ایک ٹیچر، دو بچے اور حملہ آور بھی شامل ہیں۔ روسی حکام کے مطابق مسلح شخص نے فائرنگ کے بعد خودکشی کرلی۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گھریلو تنازع کا نتیجہ ہونے کا امکان ہے۔
روس کے اولیانوسک ریجن میں ایک مسلح شخص نے بچوں کے اسکول) میں فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہلاک ہونے والوں میں ایک ٹیچر، دو بچے اور حملہ آور بھی شامل ہیں۔
News ID 1910644
آپ کا تبصرہ