اسکولوں
-
غزہ میں غاصب اسرائیلی جارحیت جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 13 ہزار 300 ہوگئی
غزہ میں غاصب اسرائیلی جارحیت 45 ویں روز بھی جاری ہے، بین الاقوامی جنگی قوانین کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے قابض اسرائیلی افواج نے بلاتفریق حملوں میں سویلین رہائشی علاقوں، پناہ گزین کیمپوں، اسکولوں، اسپتالوں اور عبادتگاہوں کو بھی نہ بخشا۔
-
آج سب کو یہ طے کرنا ہوگا کہ کس محاذ پر کھڑے ہیں، او آئی سی اجلاس سے ایرانی صدر کا خطاب+ مکمل متن
ایرانی صدر رئیسی نے کہا نے او آئی سی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ آج غزہ کی جنگ محور عزت اور محور شرارت کے درمیان تصادم ہے۔ آج سب کو یہ طے کرنا ہوگا کہ وہ کس محاذ پر ہیں۔
-
صیہونی رجیم کا خفیہ پلان طشت از بام ہوگیا؛
اسرائیلی فوج کے ساتھ جنرل پیٹریاس کی خفیہ ملاقات کی آڈیو فائل لیک+ آڈیو
مہر خبررساں ایجنسی نے غزہ جنگ کے بارے میں ایک انتہائی خفیہ آڈیو فائل حاصل کرلی ہے۔ اس خفیہ فائل میں امریکی فوج کے ریٹائرڈ جنرل "ڈیوڈ پیٹریاس" صیہونیوں کو رہائشی عمارتوں کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی حکمت عملی بھی تجویز کرتا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
صیہونی رجیم کی غزہ میں نسل کشی، جوبائیڈن کی رائے عامہ کو دھوکہ دینے کی کوشش
غزہ میں صہیونی رجیم کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کا وحشت ناک عمل جاری ہے لیکن امریکی صدر بائیڈن نے حقائق کو مسخ کرتے ہوئے حماس کی جانب سے صیہونی بچوں کے سر قلم کرنے کی جعلی کہانی میڈیائی پر بتائی اور المعمدنی ہسپتال پر حملے کے بارے میں بھی جھوٹ کا سہارا لیا ہے۔
-
اسرائیل غزہ میں اسکولوں، اسپتالوں اور ہمارے مراکز کو بھی نشانہ بنا رہا ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غاصب اسرائیلی حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں اسپتالوں، اسکولوں اور ہمارے امدادی مراکز کو نشانہ نہ بنایا جائے۔
-
حملے کا خوف، امریکہ کے اسکولوں میں بُلٹ پروف کمرے تعمیر
امریکہ میں تعلیمی اداروں میں بڑھتے ہوئے فائرنگ کے واقعات پر اسکولوں میں بُلٹ پروف کمرے بنانا شروع کر دیے گئے۔