21 فروری، 2025، 10:35 PM

شہید حسن نصر اللہ اور شہید صفی الدین کے تابوتوں کی ابتدائی تصاویر

شہید حسن نصر اللہ اور شہید صفی الدین کے تابوتوں کی ابتدائی تصاویر

مقاومت نے شہید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے تابوتوں کی ابتدائی تصاویر جاری کی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنانی مقاومت نے لبنانی ذرائع ابلاغ میں پہلی مرتبہ شہید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے تابوتوں کی تصاویر جاری کی ہیں۔

شہید حسن نصر اللہ اور شہید صفی الدین کے تابوتوں کی ابتدائی تصاویر

حزب اللہ نے اتوار 23 فروری کو سید مقاومت شہید حسن نصر اللہ اور شہید صفی الدین کی تشییع جنازہ کا اعلان کیا ہے۔

News ID 1930553

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha