تابوت
-
مصر میں نئے کشف شدہ تابوتوں کی رونمائی کا منظر
اس تصویری رپورٹ میں مصر میں جدید کشف شدہ تابوتوں کی رونمائی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
مصر میں ڈھائی ہزار سال پرانے تابوتوں کی نمائش
مصر کے شہر سقارا میں ڈھائی ہزار سال پرانے تابوتوں کی نمائش کی گئی۔
-
تہرانی جوانوں کے ہاتھوں پر امریکی فوجیوں کے تابوت
تہران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر تہرانی جوانوں نے امریکی فوجیوں کے تابوت ہاتھوں پر اٹھا رکھے ہیں۔
-
مصری ماہرین کا 3 ہزار سال پرانے تابوت دریافت کرنے کا دعوی
مصری ماہرین نے کم سے کم 100 سال بعد پہلی بار بہت بڑی تعداد میں انتہائی اچھی حالت میں 3 ہزار سال پرانے تابوت دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔