سید ہاشم صفی الدین
-
نتن یاہو کے گھر تک رسائی مقاومت کی طاقت کا ثبوت ہے، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ حسن نصراللہ اور صفی الدین کی شہادت کے بعد کوئی خلاء پیدا نہیں ہوا، نتن یاہو کے گھر تک رسائی مقاومت کی طاقت کا ثبوت ہے۔
-
شہید نصراللہ اور شہید صفی الدین کی تشییع؛ پرعزم اور ناقابل شکست مقاومت کا پیغام
شہید سید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ اتحاد اور مقاومت کے ساتھ وسیع عوامی یکجہتی اور حمایت کا مظہر تھی، جس نے دشمن کو واضح پیغام پہنچایا۔
-
سید مقاومت کے دیرینہ ساتھی "شہید سید ہاشم صفی الدین" کی تشییع جنازہ
حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سابق سربراہ شہید سید ہاشم صفی الدین کو ہزاروں لوگوں کی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ ان کے آبائی شہر دیر قنون النہار میں سپردخاک کیا گیا۔
-
سید مقاومت کے دیرینہ ساتھی "شہید سید ہاشم صفی الدین" کو سپردخاک کردیا گیا
حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سابق سربراہ شہید سید ہاشم صفی الدین کو ہزاروں لوگوں کی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ کچھ ہی دیر پہلے ان کے آبائی شہر دیر قنون النہار میں سپردخاک کیا گیا۔
-
حسن نصراللہ فلسطین کے سید الشہداء اور ہم سب کے دلوں میں زندہ ہیں، زیاد النخالہ
تحریک جہاد فلسطین کے سربراہ نے سید مقاومت شہید نصراللہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ فلسطین کے سید الشہداء ہیں اور ہم سب کے دلوں میں زندہ ہیں۔
-
جنوبی لبنان میں "شہید سید ہاشم صفی الدین" کی تشییع جنازہ کا باضابطہ+ ویڈیو
حزب اللہ لبنان کے اعلیٰ رہنماء سید ہاشم صفی الدین کا جسد خاکی ان کی ابدی آرام گاہ کی طرف رواں دواں ہے۔
-
-
-
شہید ہاشم صفی الدین کی میت حسینیہ دیر قانون پہنچ گئی
لبنانی ذرائع نے شہید ہاشم صفی الدین کی میت کے جنوبی لبنان کے حسینیہ دیر قانون النہر پہنچنے کی اطلاع دی۔
-
جنوبی لبنان، شہید ہاشم صفی الدین کی تدفین کی تیاریاں مکمل
حزب اللہ کے رہنما شہید ہاشم صفی الدین کو آج جنوبی لبنان میں سپر خاک کیا جائے گا۔
-
سید مقاومت کی تدفین کے بعد عوام کا اظہار عقیدت+ ویڈیو
شہید حسن نصراللہ کی تدفین کے بعد لبنانی عوام رات بھر اپنے عظیم رہنما سے محبت اور عقیدت کا اظہار کرتے رہے۔
-
شہداء مقاومت کی عظیم تشییع حزبالله اور مقاومت کے زندہ ہونے کی علامت ہے، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ شہید حسن نصرالله اور شہید ہاشم صفیالدین کی عظیم تشییع نے یہ ثابت کردیا کہ حزبالله زندہ ہے اور مقاومت عالمی سطح پر جاری ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شہید نصراللہ اور شہید صفی الدین کی تدفین کا عظیم اجتماع اور اس کے اسٹرٹیجک پیغامات
شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی تدفین کی تقریب معمولی نہیں ہے، بلکہ یہ ایک اسٹرٹیجک پیغام ہے جو علاقائی اور بین الاقوامی حریفوں کے لیے اہمیت رکھتا ہے۔
-
سید مقاومت شہیدحسن نصراللہ لاکھوں لوگوں کی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک
سید مقاومت شہید حسن نصراللہ کو بیروت میں لاکھوں افراد کی موجودگی میں تشییع کے بعد دفن کیا گیا جبکہ شہید صفی الدین کی تدفین کل ان کے آبائی شہر دیر قنون النہار میں کی جائے گی۔
-
شہید حسن نصراللہ ناجائز قبضے کے خلاف مزاحمت کی علامت ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین ناجائز قبضے اور جارحیت کے خلاف شرافتمندانہ مزاحمت کی علامت ہیں۔
-
شہید حسن نصراللہ اور شہید صفی الدین کی تدفین کی مناسبت سے کارگل میں تعزیتی جلوس
کارگل میں شہید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کی تدفین کی مناسبت سے تعزیتی جلوس نکالا گیا۔
-
شہید حسن نصراللہ عظمت کی بلندیوں پر پہنچ گئے/ ظلم اور استکبار کے خلاف مزاحمت کبھی ختم نہیں ہوگی
رہبر معظم نے شہید حسن نصراللہ کی تشییع کی مناسبت سے کہا ہے کہ شہید حسن نصراللہ عظمت کی بلندیوں پر پہنچ گئے، ان کی روح پہلے سے زیادہ سرفراز ہیں۔
-
سید مقاومت کی تشییع، بیروت میں انسانوں کا سمندر+ ویڈیو
سید مقاومت کی تشییع جنازہ کے موقع پر بیروت میں عوام کا سمندر امڈ آیا۔
-
سید مقاومت کے ساتھ کیے ہوئے عہد پر قائم رہیں گے، لبنانی شہریوں کی مہر نیوز سے گفتگو+ ویڈیو
شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ میں شریک لبنانی شہریوں نے عزم ظاہر کیا ہے کہ سید مقاومت کے ساتھ کیے ہوئے عہد پر قائم رہیں گے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شہید حسن نصراللہ کے دیرینہ ساتھی، شہید سید ہاشم صفی الدین کون تھے؟
سید ہاشم صفی الدین، جو رشتہ داری کی وجہ سے شہید سید حسن نصراللہ سے ظاہری مشابہت رکھتے تھے، کئی برسوں سے عوامی حلقوں میں ان کے ممکنہ جانشین کے طور پر دیکھے جارہے تھے۔
-
شہید حسن نصر اللہ اور شہید صفی الدین کے تابوتوں کی ابتدائی تصاویر
مقاومت نے شہید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے تابوتوں کی ابتدائی تصاویر جاری کی ہیں۔
-
عراق میں شہید سید حسن نصراللہ کی علامتی تشییع جنازہ+ تصویر
عراق کے صوبہ ذی قار میں شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی علامتی تشییع جنازہ کی گئی۔
-
شہید حسن نصر اللہ کی تشییع جنازہ، امریکی سفارت خانے کی وارننگ
لبنان میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کو شہید حسن نصر اللہ کی تشییع جنازہ کے موقع پر عوامی اجتماع سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔
-
حزب اللہ کے رہنما شہید صفی الدین کے جسد خاکی کو سپرد خاک کر دیا گیا
حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ شہید سید ہاشم صفی الدین کی تدفین عمل میں لائی گئی۔
-
بیروت پر حملے کا جواب تل ابیب کے مرکز میں دیں گے، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ بیروت پر صہیونی حملوں کا جواب تل ابیب کے مرکز میں دیا جائے گا۔
-
قم المقدسہ میں بین الاقوامی سیمینار "راہِ مقاومت" کا انعقاد؛
استقامت کا مطلب اپنی شناخت کو باقی رکھنا ہے، دینی و ملی تشخص کی حفاظت ضروری ہے، مقررین
قم المقدسہ میں ہندوستانی طلاب کی 35 انجمنوں کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی سیمینار "راہِ مقاومت" کا انعقاد کیا گیا"، جس میں شہید سید حسن نصراللہ اور دیگر شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
-
حزب اللہ نے انٹیلی جنس شعبے کے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کردی
حزب اللہ نے کہا ہے کہ تنظیم کے شعبہ اطلاعات کے سربراہ حسین علی ہزیمہ صہیونی حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔
-
رہبر معظم کا سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر پیغام:
حزب اللہ صہیونی ناپاک عزائم کے سامنے طاقتور ترین مدافع ہے
رہبر معظم نے حزب اللہ کے رہنما سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ حزب اللہ صہیونی حکومت کے ناپاک عزائم کے سامنے لبنان کی مضبوط ڈھال ہے۔
-
دہشت گردانہ اقدامات سے صہیونی حکومت کا منحوس وجود زیادہ دیر برقرار نہیں رہ سکتا، جنرل باقری
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف محمد باقری نے حزب اللہ کے اعلی رہنما سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ امریکی پالتو کتے خطے میں قرون وسطی کی یادیں تازہ کررہے ہیں۔
-
شہید صفی الدین نے مکتب عاشورا سے درس لیتے پوری زندگی صہیونی حکومت کے خلاف جہاد کیا، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے حزب اللہ کے سرکردہ رہنما کی شہادت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ شہید صفی الدین نے مکتب عاشورا سے درس لیتے ہوئے اپنی زندگی فلسطینی اور لبنانی عوام کے دفاع اور صہیونی حکومت کے خلاف جہاد میں گزاری۔