21 فروری، 2025، 7:21 PM

عراق میں شہید سید حسن نصراللہ کی علامتی تشییع جنازہ+ تصویر

عراق میں شہید سید حسن نصراللہ کی علامتی تشییع جنازہ+ تصویر

عراق کے صوبہ ذی قار میں شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی علامتی تشییع جنازہ کی گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، حزب اللہ کے سابق سربراہ شہید سید حسن نصر اللہ کی تشییع جنازہ اتوار 23 فروری کو ہوگی۔

بیروت میں تشییع جنازہ سے پہلے دنیا کے مختلف ممالک میں تعزیتی تقریبات منعقد ہورہی ہیں۔

عراق میں شہید سید حسن نصراللہ کی علامتی تشییع جنازہ+ تصویر

عراقی صوبے ذی قار میں میں شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی ایک علامتی تشییع جنازہ کی گئی جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔

عراق میں شہید سید حسن نصراللہ کی علامتی تشییع جنازہ+ تصویر

عراق میں شہید سید حسن نصراللہ کی علامتی تشییع جنازہ+ تصویر

News ID 1930549

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha