مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سید ہاشم صفی الدین کا جسد خاکی جنوبی لبنان کے حسینہ دیر قانون النہر پہنچ چکا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ شہید صفی الدین کی تشییع جنازہ میں حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے وائس چیئرمین شیخ علی دعموش اور دیگر اعلی عہدیدار شریک ہیں۔
آپ کا تبصرہ