تشیع جنازہ
-
سید مقاومت کا جنازہ، فاتح کی سواری
ذشتہ روز جنازے کے اجتماع میں ہم نے آہوں، سسکیوں، الم و درد اور غموں سے بھرپور ملت لبنان، امت حزب اللہ کو پرعزم، پرجوش اور متعہد دیکھا، انکو دیکھ کر ہر ایک کو حوصلہ ہوا، ہر ایک نے اس عہد کو دہرایا اور سید کیساتھ وفا کی حلف برداری کی۔
-
شہید ہاشم صفی الدین کی میت حسینیہ دیر قانون پہنچ گئی
لبنانی ذرائع نے شہید ہاشم صفی الدین کی میت کے جنوبی لبنان کے حسینیہ دیر قانون النہر پہنچنے کی اطلاع دی۔
-
سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین اسلام کے عظیم مجاہدین تھے، محسن رضائی
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن نے لکھا کہ شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین عربوں کے حقیقی رہنما اور اسلام کے عظیم مجاہدین تھے۔"
-
پاراچنار میں شہید اساتذہ کی تشییع جنازہ+ تصاویر
کل 4 مئی کو پاراچنار کے سرحدی علاقے تری منگل کے افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے افراد کی آج مرکزی جامع مسجد پاراچنار میں اجتماعی نماز جنازہ ادا ہوئی، جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔