29 جنوری، 2025، 12:22 PM

امریکہ کی طرف سے اب تک کوئی پیغام موصول نہیں ہوا، صدر پزشکیان

امریکہ کی طرف سے اب تک کوئی پیغام موصول نہیں ہوا، صدر پزشکیان

ایرانی صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے ابھی تک کوئی پیغام موصول نہیں ہوا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے اب تک کوئی پیغام موصول نہیں ہوا ہے۔

بیرون ملک سفر کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بیرون ملک سفر کا سلسلہ شروع کیا جائے گا البتہ اس میں تھوڑی دیر لگے گی۔

انہوں نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے کسی قسم کا پیغام موصول ہونے کی تردید کی ہے۔

News ID 1929916

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha