مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کے موقع پر رہبر معظم انقلاب سے شہید اور ان کے ساتھیوں کے اہل خانہ سمیت 2018 اور گزشتہ سال کرمان کے دہشت گردی واقعے میں شہید ہونے والوں کے خاندان ملاقات کریں گے۔
برسی کا یہ پروگرام کل بدھ کو تہران کے حسینیہ امام خمینی میں ہوگا جہاں رہبر معظم کا خطاب سننے کے لئے شہداء کے اہل خانہ سمیت مزاحمتی محور کے فعال کارکن بھی موجود ہوں گے۔
آپ کا تبصرہ