مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
رپورٹ کے مطابق غزہ کے شمالی علاقے بیت حانون میں ایک گھر پر اسرائیلی فوج کے حملے کے نتیجے میں سات افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
اس کے علاوہ غزہ کے العوفہ اسپتال میں بھی صیہونی حکومت کے حملوں میں 8 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ