25 دسمبر، 2024، 11:09 PM

حضرت عیسی (ع) اگر آج ہمارے درمیان ہوتے تو استکبار کے مقابلے میں قیام کرتے، رہبر معظم

حضرت عیسی (ع) اگر آج ہمارے درمیان ہوتے تو استکبار کے مقابلے میں قیام کرتے، رہبر معظم

رہبر معظم انقلاب نے کرسمس ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر حضرت عیسی علیہ السلام آج ہمارے درمیان ہوتے تو استکبار کے سامنے قیام کرتے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کرسمس ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر حضرت عیسی علیہ السلام آج ہمارے درمیان ہوتے تو استکباری طاقتوں کے خلاف مبارزہ کرتے۔

حضرت عیسی (ع) زندہ ہوتے تو آج استکبار کا مقابلے میں قیام کرتے، رہبر معظم

ایکس پر ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ آج عالمی طاقتوں نے جنگوں کے ذریعے اربوں لوگوں کو بھوک میں مبتلا کردیا اور ہجرت کرنے پر مجبور کردیا۔ حضرت عیسی علیہ السلام ان حالات کو برداشت نہیں کرتے۔

News ID 1929077

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha