کرسمس
-
حضرت عیسی (ع) اگر آج ہمارے درمیان ہوتے تو استکبار کے مقابلے میں قیام کرتے، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب نے کرسمس ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر حضرت عیسی علیہ السلام آج ہمارے درمیان ہوتے تو استکبار کے سامنے قیام کرتے۔
-
حضرت عیسی ع امن، انصاف اور ہمدردی کے پیامبر ہیں، ایرانی ترجمان وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا حضرت عیسی ع انصاف، امن اور ہمدردی کے پیامبر ہیں۔
-
ایران میں ارتھوڈکس عیسائیوں کی کرسمس تقریب
ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے مرکز تبریز میں حضرت مسیحؑ کی ولادت کی تقریب آج سہ پہر کو آذربائیجان کے ارمنی ﴿ارتھوڈکس﴾عیسائیوں کے خلیفہ گریگور چیفت چیان اور صوبہ مشرقی آذربائیجان کے محکمہ ارشاد و ہدایت کے سربراہ سید محمد حسین بلاغی مبین کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
ایرانی صدر کا پوپ کو حضرت عیسی (ع) کی ولادت اور نئے سال کی آمد پر مبارکباد کا پیغام
ایران کے صدر نے پوپ فرانسس کے نام ایک پیغام میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش (کرسمس) اور سال 2023 کے آغاز پر انہیں اور دنیا کے تمام عیسائیوں کو مبارکباد دی۔
-
سب کی امید امن اور ناانصافی کا خاتمہ / عیسائيوں کو نیا سال مبارک ہو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کرسمس کے موقع پر عیسائي برادری کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سب کی امید امن اور ناانصافی کا خاتمہ ہے۔