مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار نے کہا ہے کہ ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا ہے۔
دورے کے دوران صدر پزشکیان کے ساتھ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی بھی موجود تھے۔
صدر پزشکیان نے خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر صدر کو ادارے کی فعالیت کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
آپ کا تبصرہ