خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹر
-
دشمن ہماری قوت ارادی کو کمزور کرکے جنگ کے بغیر فتح حاصل کرنا چاہتے ہیں، جنرل رشید
خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈ کوارٹر کے سربراہ جنرل رشید نے کہا ہے دھوکہ باز دشمن ہماری قوت ارادی کو کمزور کرکے جنگ کے بغیر فتح حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
-
صدر پزشکیان کا خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کا دورہ
صدر پزشکیان نے خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔
-
ایرانی فضائیہ کے افسران کی امام خمینی کے مزار پر حاضری اور تجدید میثاق
خاتم الانبیاء ائیر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کی تشکیل کے موقع پر ایرانی فضائیہ کے افسران نے امام خمینی کے مزار پر حاضری دے کر تجدید میثاق کی۔
-
فضائی دفاع زیادہ سے زیادہ مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز ہے، جنرل رحیم زادہ
خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس کے کمانڈر جنرل رحیم زادہ نے کہا ہے کہ حساس اور نازک مواقع پر دشمن کا بہتر مقابلہ کرنے کے لئے ملک کے فضائی دفاع کو زیادہ سے زیادہ مضبوط کیا جائے گا۔
-
ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر کا انتباہ؛
صہیونی دھمکیوں پر ایران کا ردعمل فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا
ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے مفادات اور قومی سلامتی کے خلاف صہیونیوں کے دھمکی آمیز اقدامات کو ایرانی مسلح افواج کی جانب سے قطعی جواب دیا جائے گا۔