25 جون، 2024، 6:09 PM

180 میڈیا کے نمائندوں کی موجودگی صدارتی انتخابات کی اہمیت کی دلیل ہے، ایرانی وزارت خارجہ

180 میڈیا کے نمائندوں کی موجودگی صدارتی انتخابات کی اہمیت کی دلیل ہے، ایرانی وزارت خارجہ

وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملکی اور بین الاقوامی میڈیا کے نمائندوں کی کثیر تعداد میں موجودگی دلیل ہے کہ ایرانی صدارتی انتخابات کو خاص اہمیت حاصل ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ 28 جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں ملکی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کی بڑی تعداد کوریج کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ ایران مذھبی جمہوریت قائم ہے۔ صدارتی انتخابات میں عوام بڑی تعداد میں ووٹ دے کر ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔

کنعانی نے کہا کہ 180 ذرائع ابلاغ کے اداروں کے نمائندے ایران میں عوامی اقتدار کی ایک جھلک دیکھیں گے۔

انہوں نے ایران کے اندر اور بیرون ملک شہری ووٹنگ میں حصہ لے کر مستقبل کی حکومت کی تشکیل میں اہم کردار ادا کریں گے۔

News ID 1924948

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha