14 اپریل، 2024، 1:43 AM

ایران کا اسرائیل پر حملہ، امریکی صدر تھوڑی دیر بعد خطاب کریں گے

ایران کا اسرائیل پر حملہ، امریکی صدر تھوڑی دیر بعد خطاب کریں گے

ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملوں کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کچھ دیر بعد خطاب کریں گے جس میں وہ امریکی موقف بیان کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، شام میں ایرانی سفارت خانے پر صہیونی حکومت کے دہشت گرد حملے کے بعد ایران کی جانب سے اسرائیل کے خلاف جوابی حملے شروع ہوگئے ہیں۔

سپاہ پاسداران انقلاب کی جانب سے حملے شروع ہونے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کچھ لمحات بعد خطاب کریں گے اور تل ابیب پر ایرانی حملوں کے حوالے سے واشنگٹن کے موقف سے آگاہ کریں گے۔

News ID 1923290

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha